in

حیوانیت کا ایک اور واقعہ لاہور میں 11 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل

حیوانیت کا ایک اور واقعہ لاہور میں 11 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل

حیوانیت کا ایک اور واقعہ ،لاہور میں 11 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ہنجروال کے علاقہ میں 11 سالہ بچے کو مبینہ زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کردیا گیا،بچے کی نعش خالی گھر سے ملی ہے۔

ہنجروال کا رہائشی عبداللہ کھیلنے کے لیے گھر سے نکلا مگر واپس نہ لوٹا تو گھر والوں نے تلاش شروع کی،کچھ دیر تلاش کے بعد اس کی نعش ایک خالی مکان سے مل گئی۔نعش ملنے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی جس نے شواہد اکھٹے کرتے ہوئے نعش مردہ خانے جمع کروادی،پولیس کے مطابق شبہ ہے کہ بچے کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ہے،تاہم پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد اصل حقائق سامنے آئیں گے۔

انسپکٹر جنرل (آئی جی )پنجاب انعام غنی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او ) لاہور غلام محمود ڈوگر سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امریکا: پرینک ویڈیو کی شوٹنگ، راہ گیر نےگولی چلادی

امریکا: پرینک ویڈیو کی شوٹنگ، راہ گیر نےگولی چلادی

کتا نسلی نہیں،کھاتا بھی زیادہ ہے،شہری کا مقدمہ

کتا نسلی نہیں،کھاتا بھی زیادہ ہے،شہری کا مقدمہ