in

آدمی اپنی تیسری حاملہ بیوی اور 3 سالہ بیٹی کو قتل کرکے خود ہی تھانے پہنچ گیا

آدمی اپنی تیسری حاملہ بیوی اور 3 سالہ بیٹی کو قتل کرکے خود ہی تھانے پہنچ گیا

آدمی اپنی تیسری حاملہ بیوی اور 3 سالہ بیٹی کو قتل کرکے خود ہی تھانے پہنچ گیا

لکھنو (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک شخص اپنی تیسری بیوی اور تین سالہ بیٹی کو قتل کرنے کے بعد خود ہی گرفتاری دینے تھانے پہنچ گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گلفام نامی شخص نے اپنی حاملہ بیوی اور تین سالہ بیٹی کو قتل کرکے گرفتاری دی۔ ملزم نے مسکان سے تیسری شادی کی تھی جبکہ اس کی تین سالہ بیٹی اس کی دوسری بیوی سے پیدا ہوئی تھی۔ ملزم نے گھریلو جھگڑے کی بنا پر حاملہ بیوی اور بیٹی کو قتل کیا۔

اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ گلفام کینسر کا مریض ہے اسی لیے اس کی پہلی دو بیویاں اسے چھوڑ کر چلی گئی تھیں، ممکن ہے کہ اس نے تیسری بیوی کے چھوڑ جانے کے خوف سے اسے قتل کیا ہو۔

مزید :

جرم و انصاف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بالواسطہ ٹیکسز کا بوجھ کم کرنے پر خصوصی توجہ دی جائے،عمران خان

بالواسطہ ٹیکسز کا بوجھ کم کرنے پر خصوصی توجہ دی جائے،عمران خان

Islamabad

اسلام آباد کی 100ہاؤسنگ سوسائٹیز غیرقانونی قرار