in

ڈاکوﺅں نے پاکستانی پولیس کو لوٹ لیا

ڈاکوﺅں نے پاکستانی پولیس کو لوٹ لیا

ڈاکوﺅں نے پاکستانی پولیس کو لوٹ لیا

شکارپور(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے ضلع شکار پور میں تین پولیس افسران کو ڈاکوﺅں نے لوٹ لیا۔ نجی ٹی وی 24نیوز کے مطابق لٹنے والے عزیز اللہ مہر، ملہار اور حادی بخش تینوں سب انسپکٹرزتھے۔ تینوں پولیس ٹریننگ سنٹر شہدادکوٹ میں ڈیوٹی ختم کرکے جا رہے تھے کہ جب رستم کے قریب پہنچے تو انہیں ڈاکوﺅں نے روک لیا اور گن پوائنٹ پر ان کے ہاتھ کھڑے کروا کر ان سے نقدی، موبائل فون اور اہم کاغذات چھین لیے۔ واردات کے بعد ڈاکوفرار ہو گئے اور پولیس تاحال ان کا سراغ لگانے میں ناکام ہے۔

مزید :

جرم و انصاف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھارت کی ایک اور اداکارہ نے منگنی کرلی ساری پریم کہانی بھی سنادی

بھارت کی ایک اور اداکارہ نے منگنی کرلی ساری پریم کہانی بھی سنادی

بہاولپور چڑیا گھر میں گیدڑوں کا حملہ، لگڑبگھا ہلاک

بہاولپور چڑیا گھر میں گیدڑوں کا حملہ، لگڑبگھا ہلاک