in

ہراسانی سے منع کرنے پر اوباش نے خاتون کی 3 ماہ کی بچی کو آگ میں پھینک دیا

ہراسانی سے منع کرنے پر اوباش نے خاتون کی 3 ماہ کی بچی کو آگ میں پھینک دیا

ہراسانی سے منع کرنے پر اوباش نے خاتون کی 3 ماہ کی بچی کو آگ میں پھینک دیا

پٹنہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست بہار کے ضلع مظفر پور میں اوباش نے ہراسانی سے منع کرنے والی خاتون کی تین ماہ کی بچی کو مبینہ طور پر آگ میں پھینک دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون اپنے گھر کے باہر بیٹھی ہوئی تھی، اسی دوران ایک شخص آیا اور اس کے پاس بیٹھ کر اسے ہراساں کرنے لگا، خاتون نے اسے روکا تو وہ طیش میں آگیا اور خاتون کی گود سے اس کی تین ماہ کی بچی کو اٹھا کر آگ میں پھینک دیا جس سے بچی بری طرح جھلس گئی۔

خاتون نے پولیس کو شکایت کی لیکن کوئی کارروائی نہیں کی گئی جس کے بعد پولیس کے اعلیٰ افسران سے رابطہ کیا گیا۔ اعلیٰ حکام کی مداخلت پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

مزید :

جرم و انصاف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کےٹو مہم جوئی؛ ایک اور کوہ پیما جان کی بازی ہارگیا

کےٹو مہم جوئی؛ ایک اور کوہ پیما جان کی بازی ہارگیا

معروف امریکی خاتون ڈانسر نے جسم کے ایسے نازک حصے پر ٹیٹو بنوالیے کہ یقین کرنا مشکل

معروف امریکی خاتون ڈانسر نے جسم کے ایسے نازک حصے پر ٹیٹو بنوالیے کہ یقین کرنا مشکل