in

حوا کی ایک اور بیٹی کی عزت لٹ گئیملزمان نے گھر کا دروازہ توڑ کر زبردستی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا

حوا کی ایک اور بیٹی کی عزت لٹ گئیملزمان نے گھر کا دروازہ توڑ کر زبردستی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا

حوا کی ایک اور بیٹی کی عزت لٹ گئی،ملزمان نے گھر کا دروازہ توڑ کر زبردستی لڑکی …

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سول لائن کے علاقہ  میں محلے دار نوجوانوں نے گھر کا دروازہ توڑ کر لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد زبردستی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

تھانہ سول لائن میں درج مقدمہ کے مطابق مزنگ کی رہائشی لڑکی گھر میں اکیلی موجود تھی کہ دو محلے دار نوجوان  گھر  کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے،ملزمان نے لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق ملزمان میں احسان اور حسن شامل ہیں ،مقدمہ کے اندراج کے بعد ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے،جلد ہی انہیں گرفتار کرلیا جائے گا۔وقوعہ کے وقت گھر میں لڑکی کے سوا کوئی اور موجود نہ تھا۔

مزید :

جرم و انصاف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عمران خان کی بھارت کو مذاکرات کی مشروط پیشکش

عمران خان کی بھارت کو مذاکرات کی مشروط پیشکش

آزاد کشمیر الیکشن سے پہلے حکومت گرا دیں گے، بلاول

آزاد کشمیر الیکشن سے پہلے حکومت گرا دیں گے، بلاول