in

اسامہ قتل کیس کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دیدیا گیا

اسامہ قتل کیس کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دیدیا گیا


اسامہ قتل کیس کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دیدیا گیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسامہ قتل کیس میں انتظامیہ کی جانب سے مظاہرین کے تمام مطالبات تسلیم کرتے ہوئے تحقیات کے لئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دیدیا گیا،اس حوالےسے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق  ڈی چوک میں مقتول اسامہ ستی کے لواحقین کے احتجاج پر انتظامیہ نے ان کے تمام مطالبات منظور کر لیے ہیں،ڈی سی اسلام آباد نے مظاہرین کے تمام مطالبات منظور کرنے کا اعلان کیا ہے،حمزہ شفقات نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کو کیس بھیج دیا گیا ہے، مطالبات کے مطابق قتل میں ملوث اہل کاروں کو برطرف کر دیا گیا ہے اور تفتیشی افسران کی تبدیلی کا مطالبہ بھی پورا کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ چند روز قبل اسلام آباد میں ایلیٹ فورس کے اہلکاروں کی فائرنگ سے 22 سالہ نوجوان اسامی ستی جان کی بازی ہار گیا تھا۔

مزید :

جرم و انصاف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھارتی ہدایتکار کا ’ہیرا منڈی‘ پر فلم بنانے کا اعلانفلم میں کون کونسی اداکارائیں شامل ہوگی؟آپ بھی جانیں

بھارتی ہدایتکار کا ’ہیرا منڈی‘ پر فلم بنانے کا اعلانفلم میں کون کونسی اداکارائیں شامل ہوگی؟آپ بھی جانیں

وزیر اعظم صاحب ہزارہ برادری کو رونے کے لیے آپ کے کاندھے کی ضرورت ہے ان سے اظہار یکجہتی کریں گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی بول پڑیں

وزیر اعظم صاحب ہزارہ برادری کو رونے کے لیے آپ کے کاندھے کی ضرورت ہے ان سے اظہار یکجہتی کریں گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی بول پڑیں