in

ایبٹ آبادمیں اندوہناک سانحہایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحقافسوسناک واقعہ سن کر آپ کی آنکھوں میں بھی آنسو آجائیں

ایبٹ آبادمیں اندوہناک سانحہایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحقافسوسناک واقعہ سن کر آپ کی آنکھوں میں بھی آنسو آجائیں

ایبٹ آبادمیں اندوہناک سانحہ،ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق،افسوسناک واقعہ …

  

ایبٹ آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایبٹ آباد کے علاقہ میں دم گھٹنے کے باعث میاں بیوی اور ان کے تین بچے جان کی بازی ہارگئے۔

ایبٹ آباد کےنواحی علاقے منڈیاں پھول گلاب میں سردی کی شدت کے باعث گھر کے تمام افراد ایک ہی کمرے میں ہیٹر چلا کر موجود تھے  اور اس دوران تمام اہل خانہ سو گئے۔صبح ہمسائیوں نے کسی بھی فرد کے گھر سے نہ نکلنے پر  پولیس کو رپورٹ دی ،پولیس نے دروازہ توڑ کر دیکھا تو تمام اہل خانہ کی موت واقع ہوچکی تھی۔افسوسناک واقعہ سے علاقہ کی فضا سوگوار ہوگئی،اطلاع ملنے پر متوفین کے رشتے دار بھی پہنچ گئے اور دھاڑیں مار مار کر روتے رہے۔

مزید :

جرم و انصاف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان میں سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی

پاکستان میں سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی

کرکٹ کمیٹی نے قومی ٹیم کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے شکست کی وجوہات بتادیں

کرکٹ کمیٹی نے قومی ٹیم کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے شکست کی وجوہات بتادیں