in

سسرالیوں کے تشدد سے  حوا کی ایک اور بیٹی جان کی بازی ہار گئی

سسرالیوں کے تشدد سے  حوا کی ایک اور بیٹی جان کی بازی ہار گئی

سسرالیوں کے تشدد سے  حوا کی ایک اور بیٹی جان کی بازی ہار گئی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )گجر پورہ کےعلاقہ میں سسرالیوں کے تشدد سے خاتون جان کی بازی ہارگئی،پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق مقدمہ میں سسرالیوں کو نامزد کیا گیا ہے،خاتون کی نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی ہے، جسے رائے ونڈ کے علاقہ میں سپرد خاک کردیا گیاہے۔مقتولہ صبا کی چار سال قبل شادی ہوئی تھی۔پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اصل حقائق سامنے آئیں گے جس کے بعد مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجا ب پولیس انعام غنی نے  گجر پورہ میں سسرالیوں کے تشدد سے خاتون کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی  پی او لاہور )غلام محمود ڈوگر سے سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے سخت قانونی کارروائی  کا حکم دیا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  د ہشت گردیاقدام قتل اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

  د ہشت گردیاقدام قتل اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

بچے اور ہرن کی پکی دوستی

بچے اور ہرن کی پکی دوستی