in

لڑکی نے اپنی ہی سہلیوں پر فائرنگ کردی ایک جاں بحق دوسری زخمی 

لڑکی نے اپنی ہی سہلیوں پر فائرنگ کردی ایک جاں بحق دوسری زخمی 

لڑکی نے اپنی ہی سہلیوں پر فائرنگ کردی ،ایک جاں بحق دوسری زخمی 

فیصل آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )تھانہ ساہیانوالہ کے علاقہ میں لڑکی نے نامعلوم وجوہات کی بناپر اپنی سہیلیوں پر فائرنگ کردی جس سے ایک لڑکی موقع پر ہی چل بسی جبکہ دوسری شدید زخمی ہوگئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق افسوسناک واقعہ تھانہ ساہیانوالہ کے گاؤں 24 ج ب لاہوریاں میں  پیش آیا۔ شکرو نامی22 سالہ  لڑکی نے مکان کی چھت پر آکر 2 پستولوں سے فائرنگ شروع کردی جس کی زد میں آ کر 22 سالہ مقدس جاں بحق جبکہ  شازیہ زخمی ہوگئی۔تینوں لڑکیاں آپس میں سہیلیاں تھیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی وجہ ابھی سامنے نہیں آسکی، ملزمہ شکرو کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے دو پستول بھی برآمد کرلئے گئےہیں۔

زخمی شازیہ کو مقامی ہستپال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اسکی حالت تشویشناک بیان کی جارہی ہے،پولیس کے مطابق اس بات کا سراغ لگایا جارہا ہے کہ لڑکی کے پاس دو پستول کہاں سے آئے؟

مزید :

جرم و انصاف





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تنقید مہنگی پڑگئیکنگنا رناوت کو عدالت نے طلب کرلیا

تنقید مہنگی پڑگئیکنگنا رناوت کو عدالت نے طلب کرلیا

معروف بھارتی ادا کار ہ پریتی زنٹا نے بالی ووڈ میں کام نہ ملنے کی وجہ بتا دی 

معروف بھارتی ادا کار ہ پریتی زنٹا نے بالی ووڈ میں کام نہ ملنے کی وجہ بتا دی