in

سابق سفیر کی بیٹی کا قتل تحقیقات کے دوران اہم انکشاف سامنے آگیا

سابق سفیر کی بیٹی کا قتل تحقیقات کے دوران اہم انکشاف سامنے آگیا

سابق سفیر کی بیٹی کا قتل ، تحقیقات کے دوران اہم انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تھانہ  کوہسار  کے علاقہ میں گزشتہ دنوں قتل ہونے والی 28 سالہ نور مقدم کیس کی   تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم ظاہر جعفری کا برطانیہ میں بھی کریمنل ریکارڈ موجود ہے اور ملزم کےکریمنل ریکارڈ کی چھان بین کی جارہی ہے۔ملزم ظاہر جعفر نے سابق سفیر کی بیٹی نور  مقدم کو چند روز قبل شہ رگ کاٹ کر قتل کردیا تھا۔پولیس کے مطابق واقعہ کا کوئی عینی شاہد سامنے نہیں آیا ہے۔جائے وقوعہ سے خون آلود چاقو، پستول، 100 سے زیادہ گولیوں کے  راؤنڈ اور شرب کی بوتل برآمد ہوئی ہے۔چاقو پر لگے خون اور مقتولہ کے خون کا سیمپل میچنگ کیلئے لیب بھجوا دیا گیا جبکہ ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے بھی مقتولہ اور ملزم کے سیمپل بھجوادیے گئے ہیں۔

دوسری جانب  پولیس نے مقتولہ اور ملزم کے والدین کے بیانات بھی ریکارڈ کرلیے، پولیس نے ملزم کے گھر کے 2 سیکیورٹی گارڈز کے بیانات بھی قلمبند کرلیے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیاسلام آباد



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سالڈویسٹ منجمنٹ کا30ہزار آلائشیں اٹھانےکادعویٰ

سالڈویسٹ منجمنٹ کا30ہزار آلائشیں اٹھانےکادعویٰ

پویلین اینڈکلب کی مسماری،علاقےمیں چوری کی وارداتوں میں اضافہ

پویلین اینڈکلب کی مسماری،علاقےمیں چوری کی وارداتوں میں اضافہ