in

کراچی میں ڈاکوئوں کی پولیس اہلکار کو لوٹنے کی کوشش نتیجہ کیا نکلا؟ 

کراچی میں ڈاکوئوں کی پولیس اہلکار کو لوٹنے کی کوشش نتیجہ کیا نکلا؟ 

کراچی میں ڈاکوئوں کی پولیس اہلکار کو لوٹنے کی کوشش، نتیجہ کیا نکلا؟ 

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو  ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔

پولیس کے مطابق ناگن چورنگی کے قریب ڈاکوو¿ں نے سادہ لباس میں ملبوس پولیس اہلکار سے ڈکیتی کی کوشش کی ، مزاحمت کے دوران پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی ہو گیا جب کہ ساتھی دو ڈاکو فرار ہو گئے ۔ زخمی ڈاکو ہسپتال منتقلی کے دوران ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو کی تاحال شناخت نہ ہو سکی ، ہلاک ڈاکو کے قبضے سے اسلحہ اور چھینا گیا سامان برآمد ہوا ۔

مزید :

قومیجرم و انصافعلاقائیسندھکراچی



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

باتھ روم کے علاوہ ہر جگہ اداکاری کرتا ہوں،نعمان اعجاز

باتھ روم کے علاوہ ہر جگہ اداکاری کرتا ہوں،نعمان اعجاز

معروف صحافی عارف نظامی انتقال کرگئے

معروف صحافی عارف نظامی انتقال کرگئے