in

بھابھی کی تین سال تک آبرو ریزی کرنے والے دیور کے خلاف مقدمہ درج

بھابھی کی تین سال تک آبرو ریزی کرنے والے دیور کے خلاف مقدمہ درج

بھابھی کی تین سال تک آبرو ریزی کرنے والے دیور کے خلاف مقدمہ درج

چندی گڑھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست ہریانہ میں بلیک میل کرکے تین سال تک بھابھی کی آبرو ریزی کرنے والے دیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

بھارتی میڈیا کےمطابق ضلع پلول سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ خاتون نے پولیس کو درخواست دی کہ 2018 میں اس کا اپنے شوہر کے ساتھ اختلاف تھا۔ اس دوران اس کے دیور امر کا گھر پر آنا جانا تھا، اسی دوران امر نے اس کی آبرو ریزی کی اور دعویٰ کیا کہ اس نے اس سارے عمل کی ویڈیو بنالی ہے۔

خاتون کے مطابق اس کا دیور اسی ویڈیو کی بنا پر بلیک میل کرکے مسلسل تین سال تک اس کی آبرو ریزی کرتا رہا ہے۔ گزشتہ دنوں اس نے ایک وائس ریکارڈنگ بھیجی جو گھر والوں نے سن لی۔ امر نے دھمکی دی ہے کہ وہ ویڈیو بھی جاری کرے گا۔ پولیس نے خاتون کی شکایت پر اس کے دیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹسجرم و انصاف



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

براڈپیک سرکرنیوالا کوہ پیماواپس آتے ہوئے کھائی میں گرکر ہلاک

براڈپیک سرکرنیوالا کوہ پیماواپس آتے ہوئے کھائی میں گرکر ہلاک

موبائل کا تنازعہ ایک خاتون نے دوسری کی گردن کاٹ دی

موبائل کا تنازعہ ایک خاتون نے دوسری کی گردن کاٹ دی