in

پولیس کانسٹیبل کے بیٹوں نے گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا  موقع پر  آئی پولیس ٹیم کی کارروائی بارے جان کر آپ کو بھی غصہ آجائے

پولیس کانسٹیبل کے بیٹوں نے گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا  موقع پر  آئی پولیس ٹیم کی کارروائی بارے جان کر آپ کو بھی غصہ آجائے

پولیس کانسٹیبل کے بیٹوں نے گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا،  موقع پر …

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سبزہ زار کے علاقہ میں پولیس کانسٹیبل مرتضی کے بیٹوں نے گھریلو ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بناڈالا۔

تشدد کے باعث گھریلو ملازمہ ردا کی ٹانگوں کو نقصان پہنچا ہے جس کا اب میڈیکل کروایا جارہا ہے۔ اہل محلہ کے مطابق اے ایس آئی امان اللہ کی سربراہی میں پولیس ٹیم آئی انہوں نے ملزمان کے خلاف کوئی قانونی کارروائی نہ کی اور ویسے ہی واپس روانہ ہوگئے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ویڈیو: تیسری شادی کرنیوالے شخص پرپہلی بیوی کے بھائیوں کاتشدد

ویڈیو: تیسری شادی کرنیوالے شخص پرپہلی بیوی کے بھائیوں کاتشدد

عید قربان پر انا، اکڑ، جلن، نفرت بھی قربان کریں

عید قربان پر انا، اکڑ، جلن، نفرت بھی قربان کریں