in

بھائی نے نوکری نہ چھوڑنے پر بہن کو قتل کردیا

بھائی نے نوکری نہ چھوڑنے پر بہن کو قتل کردیا

بھائی نے نوکری نہ چھوڑنے پر بہن کو قتل کردیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے دارالحکومت میں بھائی نے بہن کو اس بنا پر قتل کردیا کہ وہ نوکری نہیں چھوڑ رہی تھی۔

نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق باغبانپورہ سے تعلق رکھنے والی 33 سالہ حنا بٹ بیوٹی پارلر میں ملازمت کرتی تھی۔ اس کے بھائی نے کئی بار اپنی بہن کو نوکری چھوڑنے کیلئے کہا لیکن اس نے انکار کردیا۔ 

پولیس کے مطابق ملزم کا اپنی بہن کے ساتھ اسی بات پر جھگڑا ہوا جس پر اس نے اپنی بہن کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہماری بھی اتنی ہی عزت ہے جتنی ایک وزیر کی فیاض الحسن چوہان سے زیادہ خوفِ خدا ہے حریم شاہ نے کتاب لکھنے کا اعلان کردیا

ہماری بھی اتنی ہی عزت ہے جتنی ایک وزیر کی فیاض الحسن چوہان سے زیادہ خوفِ خدا ہے حریم شاہ نے کتاب لکھنے کا اعلان کردیا

عیدالاضحی اور مون سون بارش کے سلسلے میں انتظامات مکمل

عیدالاضحی اور مون سون بارش کے سلسلے میں انتظامات مکمل