in

خاتون سے ڈیڑھ ماہ تک مبینہ زیادتی کرنے والا جعلی پیر گرفتار

خاتون سے ڈیڑھ ماہ تک مبینہ زیادتی کرنے والا جعلی پیر گرفتار

خاتون سے ڈیڑھ ماہ تک مبینہ زیادتی کرنے والا جعلی پیر گرفتار

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پولیس نے صوبائی دارالحکومت کے علاقے ساندہ میں خاتون سے ڈیڑھ ماہ تک مبینہ زیادتی کرنے والا جعلی پیر گرفتار کرلیا۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

نجی ٹی وی 42نیوز کے مطابق متاثرہ خاتون کی شادی ضلع شیخوپورہ میں ہوئی ہے جو گھریلو نا چاکی پر نویدنامی جعلی پیر کے پاس تعویذ کرانے آئی تھی جس کے بعد ملزم عورت کو ڈیڑھ ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتارہا۔

ایس ایچ او ساندہ شیخ خالد فاروق کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کے گھر والے خاتون کو تلاش کرتے رہے لیکن نہ ملنے پر ساندہ پولیس سے رابطہ کیا جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نوید نامی ملزم کوگرفتار کر لیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملز م اس سے قبل بھی بیشتر خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنا تا رہا ہے جبکہ ملزم سے مزید تفتیش کا سلسلہ ابھی جاری ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہائی کورٹ کی پنجاب حکومت کوبلدیاتی ادارےبحال کرنےکیلئے28جولائی تک مہلت

ہائی کورٹ کی پنجاب حکومت کوبلدیاتی ادارےبحال کرنےکیلئے28جولائی تک مہلت

Mobile Hacking Isb Pkg 25-11

اسرائیلی سافٹ وئیر سے50ہزار افراد کی جاسوسی کاانکشاف