in

رواں سال  پولیس اہلکاروں کے خلاف کتنے مقدمات درج ہوچکے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

رواں سال  پولیس اہلکاروں کے خلاف کتنے مقدمات درج ہوچکے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

رواں سال  پولیس اہلکاروں کے خلاف کتنے مقدمات درج ہوچکے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف …

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے خلاف رواں سال پہلے چھ ماہ کے دوران 765 مقدمات درج ہوچکے ہیں۔

دنیا نیوز کے مطابق پولیس اہلکاروں کے خلاف  قتل، اقدام قتل، کرپشن، اختیارات کا ناجائز استعمال، حبس بےجا میں رکھنے سمیت دیگر دفعات  کے مقدمے درج ہوئے ہیں ۔ لاہور میں پولیس اہلکاروں کے خلاف 100  مقدمات درج ہوئے ہیں۔ لاہور میں پولیس ملازمین کے خلاف درج مقدمات میں سے26  کو منسوخ کر دیا گیا جبکہ پنجاب بھر میں  269مقدمات منسوخ کیے گئے۔ لاہور میں  19جبکہ پنجاب بھر میں ملازمین کے خلاف درج مقدمات میں سے 328 کے چالان مکمل کر لیے گئے۔ لاہور کے  22کیسز جبکہ پنجاب بھر میں  51کیسز ابھی بھی زیرتفتیش ہیں۔

ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ قانون سب کے لیے برابر ہے۔ اگر کوئی پولیس افسر یا اہلکار کسی عام شہری کیساتھ تشدد کرے گا تو اسکا مقدمہ بھی درج ہو گا۔ پولیس کا انسپکشن اینڈ ڈسپلن سیل میرٹ پر تفتیش کر تا ہے۔ 

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجاب



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

PMLN Maryam Nawaz ISB

نوازشریف کی بیٹی افواج پاکستان سے پیار کرتی ہے

صدر مملکت عارف علوی نے بھی ٹک ٹاک جوائن کرلیا

صدر مملکت عارف علوی نے بھی ٹک ٹاک جوائن کرلیا