in

شوہر نے گھریلو جھگڑے پر بیوی کو زندہ جلادیا

شوہر نے گھریلو جھگڑے پر بیوی کو زندہ جلادیا

شوہر نے گھریلو جھگڑے پر بیوی کو زندہ جلادیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کاہنہ کے علاقہ میں شوہر نے گھریلو جھگڑے پر بیوی کو زندہ جلا کر موت کے گھاٹ اتاردیا۔

پولیس کے مطابق مقتولہ نائلہ پانچ بچوں کی ماں تھی، واقعہ کے بعد ملزم مفرور ہے،جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرتے ہوئے نعش کو مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے۔مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔سی سی پی او لاہور غلام محمو د ڈوگر نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے اور ملزم کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Dollar-online_1

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

اداکارہ متھیرا نے سٹائل ایوارڈز شو کی حقیقت بتادی

اداکارہ متھیرا نے سٹائل ایوارڈز شو کی حقیقت بتادی