in

سیشن کورٹ لاہو ر کے ججز گیٹ سے مسلح شخص گرفتار

سیشن کورٹ لاہو ر کے ججز گیٹ سے مسلح شخص گرفتار

سیشن کورٹ لاہو ر کے ججز گیٹ سے مسلح شخص گرفتار

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سیشن کورٹ کے ججز گیٹ کے قریب سے مسلح شخص گرفتار کرلیاگیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق گرفتار کئے جانے والا ملزم ججز گیٹ سے داخل ہونے کی کوشش کررہا تھا، پولیس نے مشکوک جان کر تلاشی لی تو ملزم سے اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم سے اسلحہ برآمد کرکے تھانہ اسلام پورہ منتقل کردیا۔

انسپکٹر مبشر اعوان کا کہنا ہے کہ ملزمان کو عدالت میں اسلحہ لانے کی اجازت نہیں دی جائے گی جبکہ وکلاء، ججز اور سائلین کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مریم نواز مودی کےبجائے عمران خان پرتنقید کررہی ہیں،فرخ حبیب

مریم نواز مودی کےبجائے عمران خان پرتنقید کررہی ہیں،فرخ حبیب

کروناوائرس: ابوظہبی میں لاک ڈاؤن کےنفاذ کا اعلان

کروناوائرس: ابوظہبی میں لاک ڈاؤن کےنفاذ کا اعلان