in

سی ایس ایس کی تیاری کے لیے لاہور آئی لڑکی نے خود کشی کرلی خودکشی سے قبل لکھا گیا خط بھی سامنے آگیا

سی ایس ایس کی تیاری کے لیے لاہور آئی لڑکی نے خود کشی کرلی خودکشی سے قبل لکھا گیا خط بھی سامنے آگیا

سی ایس ایس کی تیاری کے لیے لاہور آئی لڑکی نے خود کشی کرلی، خودکشی سے قبل لکھا …

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سی ایس ایس کی تیاری کے لیے لاہور آئی لڑکی نے خودکشی کرکے زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق خودکشی کرنے والی ندا نے مرتے وقت اپنے اہل خانہ کیلئے خط بھی چھوڑ دیا۔ پولیس اور تحقیقاتی ٹیموں نے ابتدائی شواہد اکھٹے کرکے لاش اہل خانہ کے حوالےکردی ہے۔پولیس کے ماطبق ملتان کی رہائشی ندا لاہور میں سی ایس ایس کی تیاری  کیلئے آئی تھی اور پانچ روز قبل ندا نے کمرشل پلازہ میں فلیٹ کرائے پر لیاتھا۔ ندا کے قریبی رشتے دار بھی اسی پلازہ میں ریائش پذیر تھے مگر ندا نے الگ فلیٹ میں رہنے کی ضد کی تھی۔ مرتے وقت ندا نے اپنے ورثا کیلئے خط چھوڑا جس میں لکھا ہے کہ اپنی ناکامی کی وجہ سے زندہ رہنا کسی بوجھ سے کم نہیں۔ جبکہ متقولہ ندانے خط میں اپنی ماں باپ اور بہن سے محبت کا اظہار بھی کیا ہے۔ مقتولہ کے ورثا کسی بھی قسم کی قانونی کارروائی نہیں کروانا چاہتے تاہم  پولیس اور فرانزک کی ٹیموں نے ابتدائی شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن کرم سے 5 مغوی مزدور بازیاب

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن کرم سے 5 مغوی مزدور بازیاب

طالبان حمایت ریلی:انتظامیہ اورصوبائی وزیرداخلہ کا متضاد موقف

طالبان حمایت ریلی:انتظامیہ اورصوبائی وزیرداخلہ کا متضاد موقف