in

پولیس کا ‘وکھرا’ انصاف ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کے گھر پر لیسکو ملازمین کو یرغمال بنا لیا گیا

پولیس کا 'وکھرا' انصاف ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کے گھر پر لیسکو ملازمین کو یرغمال بنا لیا گیا

پولیس کا ‘وکھرا’ انصاف، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور کے گھر پر لیسکو ملازمین …

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کے گھر  لیسکو کے 2 ملازمین کو ڈیرغمال بنا لیا گیا۔

لاہور نیوز کے مطابق  لائن مین سہیل غوث اور اسسٹنٹ لائن مین وسیم کو رات بھر  یرغمال بنائے رکھا گیا ۔ لیسکو اہلکار ابوبکر بلاک گارڈن ٹاؤن میں بجلی ٹھیک کرنے گئے تھے۔لیسکو ملازمین نے مؤقف دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے خراب کنڈکٹر ٹھیک کیا لیکن ڈی آئی جی کا اصرار تھا کہ اسے تبدیل کیا جائے۔ ڈی آئی جی شارق کمال کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ان کے گھر بجلی کا مسئلہ 6 ماہ سے چلا آ رہا ہے، آپریٹر نے بجلی خرابی پر عملے کو بلایا مگر لیسکو عملے نے مسئلہ حل کرنے کے بجائے ٹال مٹول سے کام لیا۔

لیسکو اہلکاروں کو یرغمال بنانے پر  گارڈ ن ٹاؤن سب ڈویژن میں احتجاج کیا گیا اور ڈی آئی جی کے خلاف نعرے بازی ہوئی۔ لیسکو کی جانب سے ڈی آئی جی کے خلاف مقدمہ کے اندراج درخواست دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رحجان 100 انڈکس میں کتنا اضافہ ہوا؟ آپ بھی جانیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رحجان 100 انڈکس میں کتنا اضافہ ہوا؟ آپ بھی جانیں

کرینہ کپور کے دوسرے بیٹے کی تصویر وائرل

کرینہ کپور کے دوسرے بیٹے کی تصویر وائرل