in

لا پتہ صحافی کی بازیابی کا کیس اسلام آباد ہائیکورٹ کا لا پتہ افراد کمیشن کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

لا پتہ صحافی کی بازیابی کا کیس اسلام آباد ہائیکورٹ کا لا پتہ افراد کمیشن کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم

لا پتہ صحافی کی بازیابی کا کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا لا پتہ افراد کمیشن …

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لا پتہ صحافی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے آئندہ سماعت پر لا پتہ افراد کمیشن کی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی ۔

دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ لا پتہ افراد کمیشن کی کارروائی ان کیمرا ہوتی ہے ،جس پر عدالت نے ریمارکس دیے کہ درخواست گزار کو کارروائی دکھائیں گے تو ان کو پتہ چلے گا کہ ہو کیا رہا ہے ،اگر یہ جبری گمشدگی کا کیس ہے تو پھر ریاست کی کیا ذمہ داری ہے ۔

وکیل درخواست گزار نے بتایا کہ ہمیں بتایا گیا تھا کہ میٹنگ ہو گی مگر تاریخ اور جگہ کا نہیں بتایاگیا ۔عدالت نے لا پتہ افراد کمیشن کی رپور ٹ طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کر دی۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیاسلام آباد



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھارت کاپاکستانی خاتون کو کروناویکسین لگانےسے انکار

بھارت کاپاکستانی خاتون کو کروناویکسین لگانےسے انکار

PIA-1

حکومت قومی ائیرلائن کیلیے سکوک بانڈز جاری کرے گی