in

گھر میں سوئی نوجوان لڑکی کو تین لوگ اغوا کرکے لے گئے پھر ایسا شرمناک کام کردیا کہ انسانیت بھی شرما گئی

گھر میں سوئی نوجوان لڑکی کو تین لوگ اغوا کرکے لے گئے پھر ایسا شرمناک کام کردیا کہ انسانیت بھی شرما گئی

گھر میں سوئی نوجوان لڑکی کو تین لوگ اغوا کرکے لے گئے، پھر ایسا شرمناک کام …

لکھنؤ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست اتر پردیش میں تین اوباشوں نے گھر میں سوئی لڑکی کو اغوا کرکے اس کی اجتماعی عصمت دری کردی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ضلع بہرائچ کے علاقے قیصر گنج میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان لڑکی اپنے گھر میں سوئی ہوئی تھی کہ اسی دوران قریبی گاؤں کے تین لوگ گھر میں داخل ہوئے اور لڑکی کو اغوا کرکے لے گئے۔ ملزمان نے اغوا کے بعد نشہ آور دوا کھلا کر لڑکی کی اجتماعی عصمت دری کی اور پھر اسے بیہوشی کی حالت میں اس کے گھر کے پاس پھینک کر فرار ہوگئے۔

پولیس نے متاثرہ لڑکی کی تحریری درخواست پر مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

مزید :

جرم و انصاف



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چھوٹی کنگنا سوشل میڈیا پر مقبول

چھوٹی کنگنا سوشل میڈیا پر مقبول

جوہرٹاؤن بم دھماکے کے نام پر شہریوں سے فراڈ کرنے والے گینگ کو گرفتار کرلیا گیا

جوہرٹاؤن بم دھماکے کے نام پر شہریوں سے فراڈ کرنے والے گینگ کو گرفتار کرلیا گیا