in

ماں سگی بیٹی کو کئی ماہ تک استری اور قینچیوں سے تشدد کا نشانہ بناتی رہی فوٹیج بھی سامنے آگئی

ماں سگی بیٹی کو کئی ماہ تک استری اور قینچیوں سے تشدد کا نشانہ بناتی رہی فوٹیج بھی سامنے آگئی

ماں سگی بیٹی کو کئی ماہ تک استری اور قینچیوں سے تشدد کا نشانہ بناتی رہی، …

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)برج اٹاری  کے علاقہ میں سفاک ماں نے  اپنی 11سالہ بیٹی کوبہیمانہ تشدد کا نشانہ بناڈالا۔

بچی کے مطابق  چھوٹی سی غلطی پر ماں نے بیٹی کو قینچیاں مار کر اور استری لگا شدید زخمی کر دیا۔تشدد کے مطابق بچی شیزا کا جسم زخموں سے چور، پورا جسم زخموں سے بھر گیا۔ سنگدل ماں مصباح نے بچی کے بال بھی کاٹ دئیے،زخموں کے باعث بچی سے سویا بھی نہیں جاتا تھا۔

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے واقعہ کا نوٹس  لیتے ہوئے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم کو متاثرہ بچی سے رابطہ کی ہدایت  کی ہے۔سارہ احمد کا کہنا تھا کہ تشدد کا شکار بچی کو تحویل میں لے کر علاج معالجہ کروایا جائے گا۔تشدد کا نشانہ بنانے والی ماں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یکم اگست سےاندرونِ ملک ہوائی سفرکیلئے ویکسین کی شرط لازمی قرار

یکم اگست سےاندرونِ ملک ہوائی سفرکیلئے ویکسین کی شرط لازمی قرار

اداکارہ نادیہ حسین کی اپنی بیٹیوں کے ساتھ مہندی کی تقریب میں ڈانس کی ویڈیو سامنے آگئی

اداکارہ نادیہ حسین کی اپنی بیٹیوں کے ساتھ مہندی کی تقریب میں ڈانس کی ویڈیو سامنے آگئی