in

دوستی پر اعتراض نوجوان نے محبوبہ کی والدہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا

دوستی پر اعتراض نوجوان نے محبوبہ کی والدہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا

دوستی پر اعتراض، نوجوان نے محبوبہ کی والدہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا

  

لاہور (ویب ڈیسک) شادباغ میں نوجوان نے اپنی محبوبہ کی 50 سالہ خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق 50 سالہ نسیم بی بی شادباغ میں اپنی بیٹی ثناء سے ملنے آئی تو وہاں اس کے دوست حیدر کو دیکھ کر مشتعل ہوگئی، ماں بیٹی میں تلخ کلامی ہوئی تو ملزم حیدر نے نسیم بی بی پر فائرنگ کردی، زخمی نسیم بی بی کو اسپتال لے جایا جارہا تھا کہ وہ راستے میں دم توڑ گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد ثناء اور ملزم حیدر فرار ہوگئے جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاک انگلینڈسیریز: تیسرا ون ڈے آج کھیلاجائے گا

پاک انگلینڈسیریز: تیسرا ون ڈے آج کھیلاجائے گا

کروناوائرس:ملک میں ویکسین لگوانے والے افرادکی یومیہ تعداد5لاکھ سے متجاوز

کروناوائرس:ملک میں ویکسین لگوانے والے افرادکی یومیہ تعداد5لاکھ سے متجاوز