in

پاکپتن میں زہریلا کھانا کھانے سے ماں اور چار بچوں کی ہلاکت کا ڈراپ سین کم عمر قاتل گرفتار

پاکپتن میں زہریلا کھانا کھانے سے ماں اور چار بچوں کی ہلاکت کا ڈراپ سین کم عمر قاتل گرفتار

پاکپتن میں زہریلا کھانا کھانے سے ماں اور چار بچوں کی ہلاکت کا ڈراپ سین، کم …

پاکپتن ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکپتن میں چند روز قبل پراٹھوں کے ساتھ اچار کا ناشتہ کرنے والی ماں اور چار بچے ہلاک ہو گئے تھے ، پولیس نے تحقیقات کے بعد کمسن حمزہ اور علی عظیم کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق عارف والا کے نواحی گاؤں کے راؤ توفیق کی بیوی اور چار بچے چند روز زہریلا کھانا کھانے کے باعث تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچ گئے تھے جہاں تمام متاثرین نے دم توڑ دیا۔پولیس نے فرانزک کے لئے اچار، گھی، پراٹھوں کے ٹکڑوں سمیت دیگر سامان فرانزک لیب بھجوایا جہاں سے کھانے میں زہر کے شواہد ملے ، پولیس نے تحقیقات شروع کیں تو  راؤ توفیق کے کمسن بھانجے حمزہ اور علی کو گرفتار کرلیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ملزم حمزہ نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ اس کی ممانی (مقتولہ بیگم راؤ توفیق) نے کسی بات پر ڈانٹا تھا جس کے غصے میں کھانے میں علی کی مدد سے زہریلی گولیاں ملانے کا منصوبہ بنایا ۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجاب



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کا کیس ملزم عثمان مرزا کو موت یا عمر قید کی سزائیں بھی ہو سکتی ہیں 

اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کا کیس ملزم عثمان مرزا کو موت یا عمر قید کی سزائیں بھی ہو سکتی ہیں 

نایاب قتل کی رات دوستوں کے ساتھ دعوت پر گئی اور وہاں۔۔ ماڈل کے قتل کی تفتیش میں اہم انکشافات سامنے آگئے 

نایاب قتل کی رات دوستوں کے ساتھ دعوت پر گئی اور وہاں۔۔ ماڈل کے قتل کی تفتیش میں اہم انکشافات سامنے آگئے