in

اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کا کیس ملزم عثمان مرزا کو موت یا عمر قید کی سزائیں بھی ہو سکتی ہیں 

اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کا کیس ملزم عثمان مرزا کو موت یا عمر قید کی سزائیں بھی ہو سکتی ہیں 

اسلام آباد میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کا کیس ، ملزم عثمان مرزا کو موت یا عمر …

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد پولیس نے لڑکے اور لڑکے پر تشدد کے کیس میں ملزم عثمان مرزا کے خلاف درج مقدمے میں مزید دفعات بھی شامل کر لیں جن میں ڈکیتی ریپ ، بھتہ خوری ، جنسی ہراسانی بھی شامل ہیں ، اس حوالے سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا کہ ان دفعات کی روشنی میں ملزموں کو سزائے موت یا عمر قید کی سزا بھی ہو سکتی ہے ۔

بی بی سی کے مطابق حکام نے تصدیق کی کہ واقعے میں ملوث چھ افراد زیر حراست ہیں ، مزید حقائق سامنے آنے پر دفعہ 377، 496، 114،395، 384،375 اور 375اے شامل ہیں ۔

پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف تھانہ سہالہ میں ایک اور مقدمہ بھی درج ہے ، پولیس کی جانب سے عوام سے کہا گیا کہ اگر ملزم سے کوئی اور بھی متاثر ہے تو رابطہ کر سکتا ہے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ملزم عثمان مرزا ساتھیوں کے ساتھ لڑکے اور لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنا رہا ہے ۔

مزید :

قومیجرم و انصاف



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کروناوائرس:ملک میں ویکسین لگوانے والے افرادکی یومیہ تعداد5لاکھ سے متجاوز

کروناوائرس:ملک میں ویکسین لگوانے والے افرادکی یومیہ تعداد5لاکھ سے متجاوز

پاکپتن میں زہریلا کھانا کھانے سے ماں اور چار بچوں کی ہلاکت کا ڈراپ سین کم عمر قاتل گرفتار

پاکپتن میں زہریلا کھانا کھانے سے ماں اور چار بچوں کی ہلاکت کا ڈراپ سین کم عمر قاتل گرفتار