in

ڈکیتی کے دوران لوٹی گئی رقم تقسیم کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج نے ڈاکو پکڑوادئیے دلچسپ گرفتاری کا احوال آپ بھی جانیں

ڈکیتی کے دوران لوٹی گئی رقم تقسیم کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج نے ڈاکو پکڑوادئیے دلچسپ گرفتاری کا احوال آپ بھی جانیں

ڈکیتی کے دوران لوٹی گئی رقم تقسیم کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج نے ڈاکو …

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شادباغ پولیس نے ڈکیتی کے دوران لوٹی گئی رقم تقسیم کرنے کی ویڈیو سے ملزمان کی شناخت کرتے ہوئے انہیں گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق شادباغ پولیس نے سرغنہ سمیت 4 رکنی سرگرم ڈکیت موٹر سائیکل سنیچر چور گینگ گرفتار کیا ہے۔ملزمان کے قبضہ سے پانچ  موٹر سائیکل، دو لاکھ 27 ہزار نقد رقم،موبائل اور ناجائز اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ایس پی سٹی حسن جہانگیر کے مطابق ملزمان 28 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ دوران تفتیش مزید 5 وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔ملزمان کے ساتھی نے چند روز قبل شاد باغ کے ایریا میں واردات کی۔ملزمان فوٹیج میں لوٹی ہوئی رقم کے حصے بانٹ رہے  تھے جس سے ان کی شناخت ہوگئی۔سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کو ٹریس کیا گیا۔گرفتار ملزمان میں علی رضا،عثمان، صام،امجد اور رفاقت شامل ہیں۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے 12سالہ لڑکاجاں بحق

کراچی: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے 12سالہ لڑکاجاں بحق

کیاپانی میں کلورین کم یانہ ہونا ہی نگلیریاکی افزائش کاسبب ہے؟

کیاپانی میں کلورین کم یانہ ہونا ہی نگلیریاکی افزائش کاسبب ہے؟