in

مویشی منڈی پارکنگ میں گاڑی سے ملنے والی نعش کی شناخت ہوگئیگرفتار سگے تین بھائیوں نے یہ گھناؤنا کام کیو ں کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگیا

مویشی منڈی پارکنگ میں گاڑی سے ملنے والی نعش کی شناخت ہوگئیگرفتار سگے تین بھائیوں نے یہ گھناؤنا کام کیو ں کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگیا

مویشی منڈی پارکنگ میں گاڑی سے ملنے والی نعش کی شناخت ہوگئی،گرفتار سگے تین …

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)مویشی منڈی کی پارکنگ میں  کھڑی گاڑی سے لاش ملنے کےواقعہ کی  تحقیقات میں اہم  پیش رفت ہوئی ہے۔

جیو نیوز کے مطابق  مقتول کی شناخت اویس کے نام سے ہوئی ہے جو کہ جیولری کا کام کرتا تھا اور  واقعےکے روز اس کے پاس 30 تولے سونا موجود تھا۔ اویس کے قتل میں ملوث تین سگے  بھائی گرفتار کرلیےگئے ہیں جو کہ مقتول کے دوست بھی تھے۔ ملزمان بہانے سے اویس کو مویشی منڈی لےگئے اور شراب میں زہر ڈال کر اویس کو قتل کیا۔مقتول اویس کی نعش  2 جولائی کو مویشی منڈی کی پارکنگ میں گاڑی سے ملی تھی۔ ملزمان نے  عبدالعزیز نامی سنار کو سونا فروخت کیا تھا،اسے بھی گرفتار کرلیا گیا ہے اور  تین  کلو پِگھلا ہوا سونا بھی برآمد کرلیا گیا ہے،  اویس لیاری کے علاقے بغدادی کا رہنے والا تھا ۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیسندھکراچی



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کیاپانی میں کلورین کم یانہ ہونا ہی نگلیریاکی افزائش کاسبب ہے؟

کیاپانی میں کلورین کم یانہ ہونا ہی نگلیریاکی افزائش کاسبب ہے؟

چھپ کر شادی کے سوال پرماہرہ خان کا واضح جواب

چھپ کر شادی کے سوال پرماہرہ خان کا واضح جواب