in

 کراچی سرجانی ٹاﺅن میں پولیس مقابلہ ایک ڈاکوہلاک2فرار

 کراچی سرجانی ٹاﺅن میں پولیس مقابلہ ایک ڈاکوہلاک2فرار

 کراچی ، سرجانی ٹاﺅن میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکوہلاک،2فرار

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سرجانی ٹاون سیکٹر50 میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک جبکہ دو فرار ہوگئے ۔

ایس ایس پی ویسٹ نے بتایا ہے کہ تین ڈاکوایک گھر میں ڈکیتی کرنے آئے تھے ،ون فائیو پر کا ل موصول ہوئی جس کے بعد پولیس موقعہ پر پہنچی تو فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا۔

ایس ایس پی کے مطابق فرار ہونے والے ملزمان کی گرفتاری کے لئے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت  بشیر کے نام سے ہوئی  ہے۔ ہلاکت کے بعد ملزم کے پاس موجو د اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔

ایس ایس پی نے دعویٰ کیا کہ ہلاک ہونے والا ڈاکوبڑ ی دیر تک پولیس پارٹی پر فائرنگ کرتا رہا۔ 

مزید :

جرم و انصافعلاقائیسندھکراچی



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش:سندھ حکومت کا بڑا دعویٰ

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش:سندھ حکومت کا بڑا دعویٰ

سندھ ہائیکورٹ میں خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

سندھ ہائیکورٹ میں خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ