in

اسلام آباد میں جوڑے کو ہراساں کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت پولیس نے مزید 25 افراد گرفتار کرلیے یہ کون ہیں؟

اسلام آباد میں جوڑے کو ہراساں کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت پولیس نے مزید 25 افراد گرفتار کرلیے یہ کون ہیں؟

اسلام آباد میں جوڑے کو ہراساں کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت، پولیس نے مزید 25 …

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تھانہ گولڑہ کی حدود میں جوڑے کو ہراساں کرنے کے کیس میں پولیس نے پہلے سے گرفتار پانچ ملزمان کے 20 سے 25 رشتے داروں اور دوست احباب کو حراست میں لے لیا۔

انگریزی اخبار روزنامہ ڈان کے مطابق پولیس کی جانب سے ان ملزمان کے رشتہ داروں کو حراست میں لیا گیا ہے جو ویڈیو وائرل ہونے کے بعد چھپ گئے تھے۔ ان افراد کی نشاندہی مرکزی ملزم عثمان ابرار سمیت دیگر ملزمان کے موبائلز اور لیپ ٹاپس میں موجود ویڈیوز اور تصاویر سے کی گئی تھی۔

پولیس نے اس شخص کے عزیزوں کو بھی حراست میں لیا جس نے اس وقت کی ویڈیو ریکارڈ کی تھی جب گن پوائنٹ پر جوڑے کو برہنہ کیا جا رہا تھا۔ ان لوگوں کو تین روز تک حراست میں رکھا گیا جس کے بعد ویڈیو ریکارڈ کرنے والا ملزم ضمانت قبل از گرفتاری کرواکے تفتیش میں شامل ہوگیا۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیاسلام آباد



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Armed-forces

مسلح افواج کے ملازمین کو 15فیصد خصوصی الاؤنس دینےکی تجویز

سلیکٹ ہوکر آنیوالے کی گھراور باہرعزت نہیں ہوتی، مریم نواز

سلیکٹ ہوکر آنیوالے کی گھراور باہرعزت نہیں ہوتی، مریم نواز