in

کے پی کے پولیس کی بڑی کارروائی مغوی ڈرائیور بازیاب مقابلے میں دو اغوا کار ہلاک

کے پی کے پولیس کی بڑی کارروائی مغوی ڈرائیور بازیاب مقابلے میں دو اغوا کار ہلاک

کے پی کے پولیس کی بڑی کارروائی، مغوی ڈرائیور بازیاب، مقابلے میں دو اغوا کار …

لکی مروت(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبر پختونخوا پولیس نے قبائلی علاقے میں اغواکاروں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے مغوی ڈرائیور بازیاب کرالیا۔ کارروائی کے دوران دو اغوا کار بھی مارے گئے۔

نجی ٹی وی ہم نیوزکے مطابق ڈی پی او لکی مروت نے بتایا کہ اغواکاروں کے خلاف کارروائی کے دوران پولیس مقابلے میں دو اغوا کار مارے گئے جبکہ ایک گرفتار ہوا ہے،اغواکاروں کاتعلق شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک سے ہے ۔

ڈی پی او لکی مروت کا کہنا تھا کہ 28جون کوٹیکسی ڈرائیور کو انڈس ہائی وے سے مسلح افرادنے گاڑی سمیت اغوا کیا تھا،اغواکار پولیس کی وردی میں ملبوس تھےاوراغواکاروں کی جانب سے55 لاکھ رو پے تاو ان کامطالبہ کیا گیا تھا۔

مزید :

قومیجرم و انصافعلاقائیخیبرپختون خواہلکی مروت



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایک سلجھاہواطالبان جنم لے چکا ہے،شیخ رشید

ایک سلجھاہواطالبان جنم لے چکا ہے،شیخ رشید

عیدالاضحی پرکروناپھیلنے کا خطرہ،سخت ایس اوپیز جاری

عیدالاضحی پرکروناپھیلنے کا خطرہ،سخت ایس اوپیز جاری