in

مری میں نوجوان پر تشدد ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی جان کر آپ کے غصے کی انتہا نہ رہے

مری میں نوجوان پر تشدد ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی جان کر آپ کے غصے کی انتہا نہ رہے

مری میں نوجوان پر تشدد، ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی، جان کر آپ کے غصے کی انتہا …

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) مری میں ایک نوجوان کو باندھ کر سرِ عام اس پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مضروب شخص ایک چار سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش پر پکڑا گیا تھا جس کے باعث علاقہ مکینوں نے اس کی درگت بنائی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کچھ لوگ ایک بندھے ہوئے نوجوان کو سڑک پر سرِ عام تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ” مری پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک شخص نے چار سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی ہے جسے بچی کے ورثا و دیگر اہل علاقہ نے پکڑ لیا ہے، پولیس نے فوری موقع پر پہنچ کر ملزم محمد شیزان کو حراست میں لیا اور مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔”

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابراولپنڈی





Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دوسراون ڈے: پاکستان کوشکست، انگلینڈکو سیریز میں فیصلہ کن برتری

دوسراون ڈے: پاکستان کوشکست، انگلینڈکو سیریز میں فیصلہ کن برتری

تعمیراتی میٹریل مہنگا ہونےسےسستےمکانات کی اسکیم متاثرہونےکاخدشہ

تعمیراتی میٹریل مہنگا ہونےسےسستےمکانات کی اسکیم متاثرہونےکاخدشہ