in

بدھائی نے نہ ملنے پر خواجہ سرا نے بچی کو اغوا کرکے قتل کردیا

بدھائی نے نہ ملنے پر خواجہ سرا نے بچی کو اغوا کرکے قتل کردیا

بدھائی نے نہ ملنے پر خواجہ سرا نے بچی کو اغوا کرکے قتل کردیا

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کے صںعتی شہر ممبئی میں ایک خواجہ سرا نے بدھائی نہ ملنے پر تین ماہ کی بچی کو اغوا کے بعد قتل کردیا۔

بھارتی میڈٰیا کے مطابق کف پریڈ کے علاقے میں ایک جوڑے کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی تو بدھائی لینے کیلئے خواجہ سرا پہنچ گئے۔ خواجہ سراؤں نے 1100 روپے، ناریل اور ساڑھی کا مطالبہ کیا تاہم بچی کے والدین نے ان کی خواہش پورے کرنے سے انکار کردیا جس کے باعث خواجہ سراؤں کو خالی ہاتھ لوٹنا پڑا۔

بعد ازاں ایک خواجہ سرا نے اپنے ایک ساتھی کے ساتھ مل کر تین ماہ کی بچی کو اغوا کرکے قتل کردیا۔ پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹسجرم و انصاف



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بلاول کی تنقید پر مریم نواز خاموش کیوں ہیں؟راناتنویرکی وضاحت

بلاول کی تنقید پر مریم نواز خاموش کیوں ہیں؟راناتنویرکی وضاحت

بھارت:80مسلمان خواتین کوآن لائن نیلامی کی فہرست میں ڈال دیاگیا

بھارت:80مسلمان خواتین کوآن لائن نیلامی کی فہرست میں ڈال دیاگیا