in

پنجاب میں دہشت گردی کی کوشش ناکام سی ٹی ڈی نے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

پنجاب میں دہشت گردی کی کوشش ناکام سی ٹی ڈی نے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

پنجاب میں دہشت گردی کی کوشش ناکام، سی ٹی ڈی نے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی ) نے  ہفتہ بھر میں  23 مختلف مقامات پر کارروائیاں کیں ۔

ترجمان سی ٹی ڈی لاہور کے مطابق  کارروائیوں کے دوران 23 مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ جبکہ دو  دہشتگردوں کا گرفتار کیاگیا۔سیالکوٹ میں عبدالصمد نامی دہشتگرد کو گرفتارکیاگیا۔عبدالصمد کا تعلق دہشتگرد تنظیم داعش سے ہے، قبضہ سے دھماکہ خیز مواد اور بم بنانے کا سامان بھی برآمد ہوا ہے۔ننکانہ صاحب کے علاقے سے اکرام اللہ نامی دہشتگرد گرفتارکیاگیا۔اکرام اللہ کا تعلق کالعدم تنظیم جیش محمد سے ہے،قبضے سے دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے والا فنڈ بھی برآمد کیاگیا۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجاب



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اگلےسال پاکستان موبائل فون ایکسپورٹ کرنے والا ملک بن جائے گا،رزاق داؤد

اگلےسال پاکستان موبائل فون ایکسپورٹ کرنے والا ملک بن جائے گا،رزاق داؤد

عاطف اسلم کی میوزک ویڈیو ’رفتہ رفتہ‘ کی پہلی جھلک جاری

عاطف اسلم کی میوزک ویڈیو ’رفتہ رفتہ‘ کی پہلی جھلک جاری