in

ترک اداکار کے ساتھ فراڈ ملزم کاشف ضمیر کی ضمانت خارج

ترک اداکار کے ساتھ فراڈ ملزم کاشف ضمیر کی ضمانت خارج

ترک اداکار کے ساتھ فراڈ، ملزم کاشف ضمیر کی ضمانت خارج

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ترک اداکاراینگن التان کے ساتھ فراڈکرنے والےملزم کاشف ضمیرکی ضمانت خارج کردی گئی۔

نجی ٹی و ی دنیا نیوز کے مطابق عدالت کی جانب سے ملزم کاشف ضمیر کی ضمانت عدم پیروی کی وجہ سے خارج کی گئی ہے۔

پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ ملزم کاشف ضمیر پرمشہور ترک سیریل’ ارطغرل غازی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکاراینگن التان کوپاکستان بلاکرفراڈکرنے کاالزام ہے۔

یاد رہے کہ عدالت کی جانب سے ایک ، ایک لاکھ کے دو مچلکوں کے عوض ملزم کاشف ضمیر کی ضمانت منظور کی گئی تھی۔

مزید :

قومیجرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لڑکا،لڑکی تشددکیس:پولیس نےملزمان سے ویڈیوز برآمد کرلیں

لڑکا،لڑکی تشددکیس:پولیس نےملزمان سے ویڈیوز برآمد کرلیں

پاک انگلینڈ سیریز:دوسرا ون ڈے،پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاک انگلینڈ سیریز:دوسرا ون ڈے،پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ