in

ننکانہ ڈکیتی مزاحمت میں زخمی ہونے والا شہری دم توڑ گیا ورثا کا احتجاج ایم تھری موٹر وے عارضی بند

ننکانہ ڈکیتی مزاحمت میں زخمی ہونے والا شہری دم توڑ گیا ورثا کا احتجاج ایم تھری موٹر وے عارضی بند

ننکانہ، ڈکیتی مزاحمت میں زخمی ہونے والا شہری دم توڑ گیا، ورثا کا احتجاج، ایم …

ننکانہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر زخمی ہونے والا شہری دم توڑ گیا۔متوفی کے ورثانے ملزمان کی گرفتا ری کے لئے لاش کو موٹر وے ایم تھری پر رکھ کر احتجاج شروع کردیا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق متوفی کے ورثاکی جانب سے کئے جانے والے احتجاج کے باعث لاہو ر سے ملتان جانے والی موٹر وے پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ڈکیتی میں ملوث ملزمان کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ احتجاج کے باعث موٹر وے پر ٹریفک کو عارضی طور پر معطل کردیا گیا ہے جبکہ مظاہرین سے مذاکرات جاری ہیں،جلد موٹر وے کو کھلوا لیں گے ۔

واضح رہے کہ دو روز قبل 15سے20ڈاکو ننکانہ کے علاقے کجی بھٹیاں میں ایک گھر میں داخل ہوئے تھے اور ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے شہر ی کو زخمی کردیا تھا۔

مزید :

قومیجرم و انصاف



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان میں پٹرول 112.69روپے لیٹر بھارت میں کتنا ہو گیا جان کر آپ حیران رہ جائیں گے 

پاکستان میں پٹرول 112.69روپے لیٹر بھارت میں کتنا ہو گیا جان کر آپ حیران رہ جائیں گے 

سوزوکی کے بعد ہونڈا کیا موٹرز اور ہنڈائے نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا 

سوزوکی کے بعد ہونڈا کیا موٹرز اور ہنڈائے نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا