in

اوکاڑہپولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ایلیٹ اہلکار شہید

اوکاڑہپولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ایلیٹ اہلکار شہید

اوکاڑہ،پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک، ایلیٹ اہلکار شہید

اوکاڑہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کوٹ باری کے قریب پولیس مقابلے کے دوران ساتھیوں کی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک جبکہ ایک پویس کانسٹیبل شہید ہوگیا۔

نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق ڈی پی او اکاڑ ہ نے بتایا کہ ڈاکو راہگیروں کو لوٹ رہے تھے جب پولیس وقوعہ پر پہنچی تو ڈاکوﺅں کی جانب سے فائرنگ شروع کردی گئی۔

ڈی پی او اوکاڑہ کا کہنا تھا کہ ڈاکوں کی فائرنگ سے ایلیٹ فورس کا کانسٹیبل اسد جمیل شہید ہوگیا جبکہ ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے ڈاکوﺅں کی شناخت نہیں ہوئی۔

مزید :

قومیجرم و انصافعلاقائیپنجاباوکاڑہ



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ تاپسی پنوں آج کل کسے ڈیٹ کر رہی ہیں مداحوں کیلئے بڑی خبر 

اداکارہ تاپسی پنوں آج کل کسے ڈیٹ کر رہی ہیں مداحوں کیلئے بڑی خبر 

ڈالر کی قیمت میں کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی