in

وزیراعظم کے بھانجے کے خلاف درج ہونے والے مقدمہ میں اہم پیش رفت سامنے آگئی

وزیراعظم کے بھانجے کے خلاف درج ہونے والے مقدمہ میں اہم پیش رفت سامنے آگئی

وزیراعظم کے بھانجے کے خلاف درج ہونے والے مقدمہ میں اہم پیش رفت سامنے آگئی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسا ن نیازی کے خلاف درج ہونے والے مقدمہ میں پولیس نے سیشن کورٹ  سے سی سی ٹی وی فوٹیج مانگ لی ہے۔

حسان نیازی اور اس کے دیگر ساتھیوں کے خلاف نواب اکبر بگٹی کی اہلیہ نرگس شہزاد کے بیان پر اقدام قتل سمیت دیگر دفعات کے تحت اسلام پورہ تھانہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔مقدمہ مدعیہ کے مطابق ملزم حسان نیازی سے اس کے کپڑے پھاڑنے کی کوشش کی اور  سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔

پولیس کے مطابق مقدمہ کے اندراج کے بعد میرٹ پر تفتیش کا عمل جاری ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بھتہ نہ ملنے پر بدنام زمانہ انڈر ورلڈ گینگ نے شہری کے گھر پر فائرنگ کردی

بھتہ نہ ملنے پر بدنام زمانہ انڈر ورلڈ گینگ نے شہری کے گھر پر فائرنگ کردی

فیصل آباد: سلطان اور شہنشاہ ہرماہ 3 لاکھ روپے چر جاتے ہیں

فیصل آباد: سلطان اور شہنشاہ ہرماہ 3 لاکھ روپے چر جاتے ہیں