in

اسلام آباد میں خاتون پر تشدد کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد میں خاتون پر تشدد کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد میں خاتون پر تشدد کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں بے بس خاتون پر تشدد کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ایک خاتون کو روتے اور معافیاں مانگتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ترجمان راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون پر تشدد کا واقعہ اسلام آباد میں پیش آیا۔ راولپنڈی کے سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) نے نوٹس لے کر واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں عثمان مرزا نامی ملزم کو اپنے ساتھیوں کے ساتھ خاتون پر تشدد کرتے اور اسے برہنہ کرتے دیکھا گیا۔ اس واقعے میں اب تک مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت پانچ ملزمان کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان خاتون کو ویڈیو کی بنا پر الگ الگ بلیک میل کرکے 13 لاکھ روپے سے زائد رقم بٹور چکے تھے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیاسلام آبادپنجابراولپنڈی



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وفاقی حکومت نے نیشنل ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ بورڈ کی تشکیل کردی وزیراعظم چیئرمین ہوں گے 

وفاقی حکومت نے نیشنل ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ بورڈ کی تشکیل کردی وزیراعظم چیئرمین ہوں گے 

کشمیر الیکشن: زیر تربیت رہنماؤں کو شکست دیں گے،عالیہ حمزہ

کشمیر الیکشن: زیر تربیت رہنماؤں کو شکست دیں گے،عالیہ حمزہ