in

ایک اور خواجہ سرا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

ایک اور خواجہ سرا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

ایک اور خواجہ سرا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

مردان(ڈیلی پاکستان آن لائن)محفل موسیقی سے واپسی پر خواجہ سرا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق مردان کے علاقے سری بہلول میں خواجہ سرا مبشر سید عرف کالجی اور اس کے کچھ ساتھی ایک محفل موسقی میں شرکت کے لیے گئے تھے مگر کچھ ہی دیر بعد شہریوں کی شکایت پر یہ محفل ختم کردی گئی ۔ جس کے بعد مبشر اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ واپس جارہا تھا کہ اسے فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا فائرنگ کے بعد ملزمان موقع سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہدا کٹھے کرتے ہوئے نعش مردہ خانے جمع کروادی ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ،تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیخیبرپختون خواہمردان



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

معروف اداکار بلال عباس خان اور حدیقہ کیانی ٹی وی سکرین پر جلوے دکھانے کے لئے تیار 

معروف اداکار بلال عباس خان اور حدیقہ کیانی ٹی وی سکرین پر جلوے دکھانے کے لئے تیار 

افغانستان:طالبان نے 7 افغان پائلٹس کو قتل کر دیا گیا

افغانستان:طالبان نے 7 افغان پائلٹس کو قتل کر دیا گیا