in

شادی کی تقریب میں فائرنگ چار سالہ بچی جان کی بازی ہارگئی

شادی کی تقریب میں فائرنگ چار سالہ بچی جان کی بازی ہارگئی

شادی کی تقریب میں فائرنگ، چار سالہ بچی جان کی بازی ہارگئی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نشتر کالونی کے علاقہ میں شادی کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے چار سالہ بچی جان کی بازی ہارگئی۔

تفصیلات کے مطابق  نشتر کالونی کے علاقہ میں ملزمان  شکیل اور فہد نے شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ کردی جس سے چار سالہ بچی آیت چہرے پر گولی لگنے سے زخمی ہوگئی،اسے ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ راستے میں ہی دم توڑگئی۔نشتر کالونی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ مقتولہ کے چچا کے بیان پر درج کیا گیا ہے۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سیف علی خان اور کرینہ نے چھوٹے بیٹے کا نام فائنل کر دیا

سیف علی خان اور کرینہ نے چھوٹے بیٹے کا نام فائنل کر دیا

بھارتی کرونا ویرینٹ کے پھیلنے کا خدشہ ہے،اسدعمر

بھارتی کرونا ویرینٹ کے پھیلنے کا خدشہ ہے،اسدعمر