in

سیشن کورٹ میں ججز گیٹ سے اسلحہ سمیت تین ملزمان گرفتار

سیشن کورٹ میں ججز گیٹ سے اسلحہ سمیت تین ملزمان گرفتار

سیشن کورٹ میں ججز گیٹ سے اسلحہ سمیت تین ملزمان گرفتار

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پولیس نے کارروائی ہوتے ہوئے سیشن کورٹ میں ججز گیٹ سے اسلحہ سمیت تین ملزمان گرفتار کرلئے ۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق تینوں ملزمان سے بھاری مقدار میںاسلحہ برآمد کیا گیا ہے جس میںچار پسٹل ، چھ میگزین اور 40گولیاں شامل ہیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کو مشکوک جان کر ان کی تلاشی لی تھی تو ان سے اسلحہ برآمد ہو ا ، تینوں ملزمان کی شناخت خالد حسین ، محمد عمران اور حمزہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔

حکام کے مطابق تینوں ملزمان کو گرفتار کرکے تھانہ اسلام پورہ میں منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ملزمان سے تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید :

قومیجرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس میں 800 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس میں 800 پوائنٹس کا اضافہ

ارمیلا نے بی جے پی رہنما کو دلیپ کمار پر تنقید کرنے پر کھری کھری سنادی

ارمیلا نے بی جے پی رہنما کو دلیپ کمار پر تنقید کرنے پر کھری کھری سنادی