in

پولیس کانسٹیبل نے ہندو خاتون سنت کے ساتھ ایسی حرکت کردی کہ ہنگامہ برپا ہوگیا

پولیس کانسٹیبل نے ہندو خاتون سنت کے ساتھ ایسی حرکت کردی کہ ہنگامہ برپا ہوگیا

پولیس کانسٹیبل نے ہندو خاتون سنت کے ساتھ ایسی حرکت کردی کہ ہنگامہ برپا ہوگیا

دیہرہ دھوں (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست اتراکھنڈ کی ایک 47 سالہ خاتون سنت نے پولیس کانسٹیبل پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا ہے۔

بھارتی میڈٰیا کے مطابق خاتون سنت نے عدالت میں بتایا کہ کمبھ میلے کے دوران ہری دوار میں ڈیوٹی پر آئے ایک پولیس کانسٹیبل نے اس سے کمرہ کرایے پر لیا۔ ایک رات کانسٹیبل اس کے کمرے میں آیا اور اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اس کے علاوہ کانسٹیبل نے نقدی اور زیورات بھی چوری کیے۔

خاتون سنت کے مطابق وہ مقدمہ درج کرانے کیلئے پولیس کے پاس گئی لیکن اس کی فریاد نہیں سنی گئی جس کے بعد اس نے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ عدالت کے حکم پر ملزم پولیس کانسٹیبل دلیپ سنگھ کے خلاف جنسی زیادتی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عراق: امریکا کے زیر استعمال ایئر بیس پر راکٹ حملے

عراق: امریکا کے زیر استعمال ایئر بیس پر راکٹ حملے

بھارت، پاکستان کیخلاف ہائبرڈ جنگ میں ملوث ہے،صدر

بھارت، پاکستان کیخلاف ہائبرڈ جنگ میں ملوث ہے،صدر