in

جائیداد کے لالچ میں بیٹے  کا ماں سے ایسا ظالمانہ سلوک کہ جان کر آپ کو بھی غصہ آجائے

جائیداد کے لالچ میں بیٹے  کا ماں سے ایسا ظالمانہ سلوک کہ جان کر آپ کو بھی غصہ آجائے

جائیداد کے لالچ میں بیٹے  کا ماں سے ایسا ظالمانہ سلوک کہ جان کر آپ کو بھی غصہ …

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)تھانہ سول لائن کے علاقہ میں بیٹے نے جائیداد کے لالچ میں اپنی سگی ماں کو تین سال قید کیے رکھا۔

تفصیلات کے مطابق  سیشن جج راولپنڈی کے حکم پر تھانہ سول لائن پولیس نے تلسہ روڈ پر واقع ایک گھر میں چھاپہ مار کر بوڑھی خاتون کو بازیاب کروایا۔ خاتون کو بیٹے نے جائیداد کی لالچ میں گزشتہ تین  سال سے قید کررکھا تھا۔ہیومین رائٹس کمیٹی کے ممبر عامر سلیم رانا ایڈووکیٹ نے خاتون کی بازیابی کے لئے سیشن جج کے سامنے پٹیشن دائر کی تھی، جس پر سیشن جج نے خاتون کو بازیاب کرانے کا حکم دیا تھا۔ خاتون نے عدالت کے سامنے بیان دیا کہ بڑے بیٹے نے گھر جبری بند کر رکھا تھا، اور قصور میں ایک جائیداد اپنے نام کرانا چاہتا تھا۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابراولپنڈی



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستان کا وہ شہر جہاں دلیپ کمار کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی

پاکستان کا وہ شہر جہاں دلیپ کمار کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی

شاہ زین بگٹی معاون خصوصی مفاہمت وہم آہنگی بلوچستان مقرر

شاہ زین بگٹی معاون خصوصی مفاہمت وہم آہنگی بلوچستان مقرر