in

دو بچوں کی ماں کو دوران ڈکیتی فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

دو بچوں کی ماں کو دوران ڈکیتی فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

دو بچوں کی ماں کو دوران ڈکیتی فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)تھانہ صدر بیرونی کے علاقہ میں میں ڈاکوؤں نے ایک گھر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پردو بچوں کی ماں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

تفصیلات کے ماطبق تھانہ صدر بیرونی کے علاقے قائد اعظم کالونی میں ڈاکو راشد فیاض کے گھر میں گھس گئے اور لوٹ مار کرنے لگے۔ گھر کی مالکن 27 سالہ نورین نے مزاحمت کی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے انہیں موت کے گھاٹ اتاردیا۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پرپولیس موقع پر پہنچ گئی جس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے مقتولہ کی نعش مردہ خانے جمع کروادی ہے۔پولیس  کے مطابق مختلف شواہد کی روشنی میں تحقیقات کاآغاز کردیا گیا ہے جلد ہی ملزمان کو ٹریس کرلیا جائے گا۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابراولپنڈی



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بوڑھی ماں بیٹوں سےخرچہ لینےکیلئےعدالت جانےپرمجبور

بوڑھی ماں بیٹوں سےخرچہ لینےکیلئےعدالت جانےپرمجبور

دلیپ کمار 98 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

دلیپ کمار 98 سال کی عمر میں انتقال کرگئے