in

بجلی کی تاریں ٹھیک کرتے کرنٹ لگنے سے لیسکو ملازم جان کی بازی ہارگیا

بجلی کی تاریں ٹھیک کرتے کرنٹ لگنے سے لیسکو ملازم جان کی بازی ہارگیا

بجلی کی تاریں ٹھیک کرتے کرنٹ لگنے سے لیسکو ملازم جان کی بازی ہارگیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شیراکوٹ  کے علاقہ میں لیسکو کا لائن مین حفاظتی انتظامات نہ ہونے کے باعث کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق شیرا کوٹ میں لیسکو کا لائن مین عابد بجلی کے مین پول پر تاریں ٹھیک کرتے ھوئے کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی جان کی بازی ہارگیا۔لیسکو کی جانب سے حفاظتی انتظامات نہیں کئے گئے اور دوران مرمت بجلی بھی بند نہیں کی گئی جس کے باعث لائن مین عابد کی موت واقع ہوئی۔پولیس نے متوفی عابد کی لاش مردہ خانے منتقل کر دی ہے۔،پولیس کا کہنا ہے کہ ورثا کی جانب سے کوئی درخواست موصول ہوئی تو قانونی کاروائی کی جائے گی ۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کیا پاکستان میں سستی الیکٹرک گاڑیاں آرہی ہیں؟

کیا پاکستان میں سستی الیکٹرک گاڑیاں آرہی ہیں؟

حکومت کا ٹیکس میں کمی کا اعلان لیکن کونسی گاڑی کتنی سستی ہوگی؟ جانئے 

حکومت کا ٹیکس میں کمی کا اعلان لیکن کونسی گاڑی کتنی سستی ہوگی؟ جانئے