in

کراچی پولیس کی کارروائی لیاری گینگ وار کے چار ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی پولیس کی کارروائی لیاری گینگ وار کے چار ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی پولیس کی کارروائی، لیاری گینگ وار کے چار ٹارگٹ کلر گرفتار

 کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پولیس نے پاک کالونی کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے لیاری گینگ وار کے چار اہم ٹارگٹ کلر گرفتا ر کرلئے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پولیس حکا م کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے جانے والے چاروں ملزمان قتل،منشیات فروشی اوردیگرجرائم میں ملوث ہیں جبکہ ملزمان کاتعلق لیاری گینگ وارسے ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے جبکہ ملزمان کیخلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں،ملزمان سے تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید :

قومیجرم و انصافعلاقائیسندھکراچی



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

England-Cricket

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز، انگلینڈ کےکھلاڑی کرونا میں مبتلا

حریم شاہ کا ایوارڈ شو میں اداکاراؤں پر بے حیائی پھیلانے کا الزام

حریم شاہ کا ایوارڈ شو میں اداکاراؤں پر بے حیائی پھیلانے کا الزام