in

سندھ میں ڈاکوؤں نے اپنے ساتھی چھڑانے کیلئے ایدھی ایمبولینس کا ڈرائیور اغوا کرلیا

سندھ میں ڈاکوؤں نے اپنے ساتھی چھڑانے کیلئے ایدھی ایمبولینس کا ڈرائیور اغوا کرلیا

سندھ میں ڈاکوؤں نے اپنے ساتھی چھڑانے کیلئے ایدھی ایمبولینس کا ڈرائیور اغوا …

خیرپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈاکوؤں نے اپنے ساتھیوں کو چھڑوانے کے لیے ایدھی  ڈرائیور کو دوران ڈیوٹی اغوا کرلیا۔

ایدھی حکام نے اپنی ایمبولینس ڈرائیور کے اغوا کی تصدیق کی ہے۔ڈاکو ایدھی ڈرائیور کی رہائی کے بدلے اپنے  تین ساتھیوں کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ایدھی رضاکار عمران ماچھی چانڈ کا ہسپتال لاڑکانہ سے میت لے کر خیرپور ضلع کے گاؤں ننگریجا گئے تھے۔ میت چھوڑ کر واپس لاڑکانہ آتے ہوئے راستے میں ڈاکوؤں نے ایدھی رضاکار کو ایمبولینس سمیت اغوا کرلیا۔اتوار کی صبح مغوی ڈرائیور کے نمبر سے کال آئی جس میں ان کے اغوا کا بتایا گیا۔

پولیس کے مطابق مغوی ایدھی رضاکار کی بازیابی کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔ 

مزید :

جرم و انصافعلاقائیسندھ



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میرے لیے دوائیاں خریدنا بھی مشکل ہوگیا معروف بھارتی اداکارہ شگفتہ علی مالی مشکلات کا شکار امداد کی اپیل کردی

میرے لیے دوائیاں خریدنا بھی مشکل ہوگیا معروف بھارتی اداکارہ شگفتہ علی مالی مشکلات کا شکار امداد کی اپیل کردی

کسٹم بلوچستان کی کارروائی، اسمگل شدہ سامان برآمد

کسٹم بلوچستان کی کارروائی، اسمگل شدہ سامان برآمد