in

رواں سال خواتین سے زیادتی کے  کتنے فیصد مقدمات جعلی نکلے؟ اہم اعداوشمار سامنے آگئے

رواں سال خواتین سے زیادتی کے  کتنے فیصد مقدمات جعلی نکلے؟ اہم اعداوشمار سامنے آگئے

رواں سال خواتین سے زیادتی کے  کتنے فیصد مقدمات جعلی نکلے؟ اہم اعداوشمار …

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)رواں سال لاہور میں خواتین سے زیادتی کے 35 فیصد سے زائد مقدمات جعلی نکلے۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان کے مطابق رواں سال خواتین سے زیادتی کے 200 سے زائد مقدمات درج ہوچکے ہیں جس میں سے 70 سے زائد جعلی نکلے ۔ان تمام جعلی مقدمات کو خارج کردیا گیا ہے اور جعلی مقدمات درج کروانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل وحدت کالونی میں بھی زیادتی کا جھوٹا مقدمہ درج کروانے کا واقعہ پیش آیا تھا،جہاں خاتون نے خود کو برطانیہ پلٹ ظاہر کرکے شہری فیضان کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کروایا تھا۔

مزید :

جرم و انصافعلاقائیپنجابلاہور



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

معروف بالی ووڈ کامیڈین راجپال یادیو نے اپنا نام تبدیل کرلیا نیا نام کیا اور کیوں رکھا؟ وجہ ایسی کہ آپ بھی داد دیں گے

معروف بالی ووڈ کامیڈین راجپال یادیو نے اپنا نام تبدیل کرلیا نیا نام کیا اور کیوں رکھا؟ وجہ ایسی کہ آپ بھی داد دیں گے

اسلحہ کی نمائش: گجرات میں 2ٹک ٹاکرز گرفتار

اسلحہ کی نمائش: گجرات میں 2ٹک ٹاکرز گرفتار