in

عدالت سے واپس جاتے چار افراد مخالفین کی فائرنگ سے ہلاک 

عدالت سے واپس جاتے چار افراد مخالفین کی فائرنگ سے ہلاک 

عدالت سے واپس جاتے چار افراد مخالفین کی فائرنگ سے ہلاک 

نو شہرو فیروز ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نو شہرو فیروز میں مخالفین نے گاڑی پر فائرنگ کر کے چار افراد کو ہلاک کر دیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ دیرینہ دشمنی کے باعث پیش آیا، چاروں افراد عدالت سے واپس جا رہے تھے کہ گھات لگائے ملزمان نے فائرنگ کر کے چاروں کو قتل کر دیا۔

فائرنگ کے بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

مزید :

قومیجرم و انصاف



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عامر اور کرن کی علیحدگی پر حنا خان کا موقف بھی آگیا

عامر اور کرن کی علیحدگی پر حنا خان کا موقف بھی آگیا

بھارتی فلم ہدایت کار کی لاش گھر سے برآمد

بھارتی فلم ہدایت کار کی لاش گھر سے برآمد